مائیکروفنانس مصنوعات

مائیکروفنانس مصنوعات
CEIPاپنے گاہکوں کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مائیکرو فنانس پروڈکٹس کی مختلف عنوان و اقسام پیش کرتا ہے۔ پروڈکٹس کو مائیکرو انٹرپرائز کی وسیع ترقی کے فروغ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا جس میں گھر، کاروبار اور مائیکرو انٹرپرائز کی نقل و حرکت کو ساز گار بنایا جائے۔ پروڈکٹس میں شامل ہیں:

مائیکروانٹرپرائز کی معاونت

مائیکروانٹرپرائز کو فروغ دینے کے لیے تیار کردہ مائیکرو کریڈٹ قرضہ کے۔۔۔۔۔کے لیے لازمی ہے کہ وہ کاروباری ادارے قائم کریں اور اس حصول کو مستحکم کرنے کے لیے اپنے آپریشنز کو بڑھائیں۔

کاروباری ترقی کا قرض (BDL) 

مائیکرو کاروباری اداروں کو بہتر امداد فراہم کرنے کے لیے متعارف کرایا گیا ہے، کاروباری ترقی کے قرض پائیدار اداروں کے لیے مانعیت فراہم کرتی ہیں جو منافع بڑھانے کے لیے اپنے آپریشن کے پیمانے اور گنجائش کو بڑھانے کا مقصد بن رہے ہیں۔

 

قرضہ جات برائے شمسی توانائی

روائتی بجلی کا متبادل فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ شمسی توانائی قرضہ جات مستفید ہونے والوں کو گھروں اور دفاتر میں شمسی توانائی سے چلنے والے آلات بھی فراہم کرتے ہیں تاکہ بجلی کے تعطل کے دوران نہ صرف کام کو یقینی بنایا جا سکے بلکہ مہنگائی اور نقصان دہ ذرائع توانائی پر ان کے انحصار کو کم کرکے ان کے سماجی معیار کو بھی بہتر بنایا جائے۔

 

سکوٹی قرض (SCL)

سکوٹی قرضوں کا مقصد نوجوان لڑکیوں کی معاشی مدد کرنا ہے تاکہ وہ اس سہولت کو اپنے مختلف مقاصد کے حصول کے لیے زیرِ استعمال لاسکیں۔اس لون کا مقصد خواتین کی تعلیمی اداروں اور ملازمت پیشہ اداروں میں نقل و حرکت میں آسانی لائی جا سکے اس کا مقصد خواتین کو خود مختار بنانا ہے۔

ہوم ایڈجسٹمنٹ قرض(HIL)

ہاؤسنگ مارکیٹ میں تبدیلی کے لیے ہوم امپروومنٹ لونز ہمارے گاہکوں کو مالیاتی طور پر لیس کرتی ہے تاکہ وہ اس لون سے اپنے تعمیر شدہ گھر وں اور کاروبار ی دفاتر وں میں مالیاتی فائدے کو پیش ِ نظر رکھتے ہوئے تبدیلی لا سکیں۔ یہ سب وہ نئے کمرے تعمیر کرکے حاصل کر سکتے ہیں۔

 

وزیرِ اعظم کا سود سے پاک قرض کا منصوبہ
CEIP پاکستان غربت کم کرو فنڈ کے تعاون سے سود سے پاک قرض کے ایسے منصوبے پر عمل پیرا ہے جس کا مقصد ان لوگوں کی مدد کرنا ہے جو روائتی جمع خرچ کے مطابق غریب شمار ہوتے ہیں۔یہ منصوبہ جیسے وزیرِ اعظم کے سود سے پاک قرض اسکیم سے منسوب کیا جاتا ہے، اصل میں CEIP کے غربت کے خاتمے کا ماڈل اہم حصہ اور ایسے ضرورت مندوں کو تیار کرنا ہے جو نہ صرف چھوٹی بنیادوں پر تجارتی سرگرمیاں شروع کر سکیں بلکہ جن کے استعداد بڑھاکر بعد ازاں انہیں بڑے تجارتی منصوبوں کی جانب بھی مائل کیا جا سکے۔

*This will include existing projects from the website along with the pictures.

Micro Ensure Partnership

CEIP has entered into a strategic alliance with MicroEnsure, a leading provider of mass market insurance worldwide. CEIP and MicroEnsure will work together to develop and distribute innovative and affordable insurance solutions tailored to the specific needs of CEIP customers.<br>

Appreciating the partnership, as another step towards reaching out to tens of millions of uninsured and under-insured Pakistanis, Mr. Rehan Butt, Global Business Director – MicroEnsure added that:

“We have a track record of developing simplified insurance products and processes which help build faith of common man in insurance as an important risk management tool. CEIP and MicroEnsure both have the mission of financial inclusion in their DNA, and have a natural strategic fit for collaboration. We are confident that innovative products offered under this partnership will provide affordable financial protection to those who need it the most”

 

Graduation Loan

In Dera Ghazi Khan, CEIP has accumulated a portfolio of 23,481 number of clients over the past 4 years, under the belong to severely poor households and communities vulnerable on the Poverty Graduation Model, CEIP has shifted these clients to our conventional portfolio, as they now have moved up in the poverty score card. This approach perpetuates the belief towards empowering communities to eventually become self-reliant by giving them the required financial and social support.