ہمارا اثر

قیادت کسی رتبے یا عہدے سے متعلق نہیں ہے بلکہ یہ صنف عمل پذیری، اثرو رسوخ اور ولولہ انگیزی سے تعبیر کی جاتی ہے۔ عمل پذیری سے مراد مطلوبہ نتائج کا حصول ہے، اثرو رسوخ اس لگن کو پھیلانے کا نام ہے جو آپ کو اپنے کام سے ہے جبکہ آپ کے ذمے اپنے ساتھی کارکنوں اور گاہکوں کو اپنے عمل سے متاثر کرنے کا کام بھی ہے۔

54379

ایکٹو کلائنٹ

2.4

بقایا قرض (.Rs)

326106

کلائنٹ کی خدمت کی

17.39

کل ترسیلات (.Rs)

ہمارے کلائنٹ کیا کہتے ہیں

کامیابی کی کہانیاں